Home / news / اسلام قبول کرنے والی لڑکی کے ساتھ کیا ہوا دل دہلا دینے والا قصہ

اسلام قبول کرنے والی لڑکی کے ساتھ کیا ہوا دل دہلا دینے والا قصہ

پاکستان سمیت دنیا بھر میں جہاں گزشتہ روزخواتین کا عا لمی د ن منایا گیا ،وہیں صوبائی دارالحکومت لاہور کے معروف علاقہ اسلا م پو ر ہ میں شوہر نے غیرت کے نا م پر 25سالہ بیو ی کو سر میں گو لی ما ر کر قتل کردیا اورموقع سے فرا ر ہو گیا ۔ پو لیس نے نعش کو مردہ خا نہ میں منتقل کرکے تفتیش شروع کردی ۔ تفصیلا ت کے مطا بق اسلا م پو ر ہ ر فیعہ آبا د کی ر ہا ئشی 25سالہ سائر ہ بی بی جس نے ایک سال قبل مرزا را حیل نا می شخص سے شاد ی کی تھی ۔

پو لیس کے مطا بق سائر ہ نے ایک سال قبل د ین اسلام قبول کیا تھا اور مرزا را حیل نا می شخص سے نکا ح کیا تھا ،تاہم شوہر مرزا را حیل کو سائرہ کے کردار پر شک کرتا تھا اور اکثر دونو ں میں لڑا ئی جھگڑا ر ہتا تھا، وہ اسلام پو ر ہ میں چند ما ہ قبل ہی کرا یہ کے گھر میں ر ہا ئش پذیر ہو ئے تھے ۔ گزشتہ روز بھی دونوں کے در میا ن دوبا ر ہ جھگڑا ہو اجس پر ملزم نے طیش میں آکر بیو ی پر فا ئر نگ کردی جس سے وہ موقع پر ہی دم توڑ گئی جبکہ ملزم مرزا راحیل موقع سے فرا ر ہو گیا

۔فا ئر نگ کی آواز سن کر اہل محلہ موقع پر پہنچے تو سائرہ کی نعش خون مین لت پت پڑی تھی ، پو لیس کو اطلا ع دی گئی جنہوں نے موقع پر پہنچ کر نعش کو اپنی تحویل میں لے کر پوسٹما رٹم کیلئے مردہ خا نہ منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ۔ پولیس کے مطابق جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کرلئے گئے ہیں۔ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں جلد ہی گرفتار کرلیا جائے گا۔

About admin

Check Also

اس لیے میں بے پردہ رہتی ہوں اور مغربی طرز کا فیشن کرتی ہوں

ہمارے معاشرے میں کچھ خواتین یہ رائے رکھتی ہیں کہ مسلم خواتین کے لیے حجاب …