Home / Breaking News / چہر ے کے با لوں سے چھٹکا را پا ئیں آسا ن زبردست گھر یلو ٹو ٹکا

چہر ے کے با لوں سے چھٹکا را پا ئیں آسا ن زبردست گھر یلو ٹو ٹکا

اکثر خو اتین کو چہر ے کے غیر ضر وری با لو ں کی وجہ سے بہت پر یشا نی کا سا منا کر نا پڑ تا ہے ۔ ان غیر ضر وری با لو ں کو ختم کر نے کے لیے بہت کو شش کر تی ہیں۔چہر ے پر غیر ضر وری با لو ں کے مسا ئل عا م طو ر پر ہا ر مو نز کی پید اوار میں عد م تو ازن ہو نا ، ذہنی دبا ؤ ،ٹینشن ، مخصو ص ایا م میں بے قا عد گی اور مو ر ثی و جو ہا ت بھی شا مل ہو تی ہیں ۔ کچھ خو اتین کو حا مل کے دوران بھی چہر ے غیر ضر وری با لو ں کے بڑ ھ جا نے کا مسئلہ پیش آتا ہے ۔

چہر ے کے غیر ضر وری با ل پیشا نی ،آنکھو ں کے ارد گرد ، ہو نٹو ں کے او پر ی حصے ،ٹھو ڑی اور چہر ے کے اطرا ف میں مو جو د ہو تے ہیں اور ان با لو ں سے چھٹکا را پا نے کے لیے تھر یڈنگ ،بلیچ اور ویکسنگ کا سہا را لیتی ہیں ۔اس کے علا وہ خو اتین ما رکیٹ میںدستیا ب بہت سی کر یمو ں کا استعما ل کر تی ہیں جو بعض اوقا ت چہر ے کی جلد پر لز جی کا بھی با عث بنتی ہے ۔ غیر ضر وری با لو ں سے چھٹکا رے کے لیے گھر یلو ٹو ٹکا آ زما ئیں ۔

اجزا ء:
مید ہ : دو کھا نے کے چمچ
عر ق گلا ب : ایک کھا نے کا چمچ
پھٹکر ی : چٹکی بھر

تر کیب اور طر یقہ استعما ل :
کسی پیا لی میں مید ہ ، عر ق گلا ب اور پھٹکر ی ڈا ل کر اچھی طر ح مکس کر لیں اور اس پیسٹ کو چہر ے پر لگا لیں اور خشک ہو نے کے لیے چھو ڑ دیں ۔جب یہ پیسٹ خشک ہو جا ئے تو ہا تھو ں کی مدد سے چہر ے سے جھا ڑ لیں ۔ایک مہینے کے مسلسل استعما ل سے با ل کمز ور ہو آہستہ آہستہ جھڑ جا ئیں گے اور چہر ے کی رنگت نکھر جا ئے گی ۔

چہر ے کی کلنیز نگ کو اپنے روزانہ کے معمو ل میں لا زمی شا مل کر یں ۔یہ چہر ے کی گر دصا ف کر نے کے سا تھ اور جلد کے مسا م میں نر می پید ا کر تا ہے ۔ آتھ سے دس گلا س پا نی لا زمی پئیں ۔تا زہ پھل اور سبز یا ں کے استعما ل سے چہر ے میںتا زگی آتی ہے

About admin

Check Also

شادی کرنے والی لڑکیوں کے لئے صحت مند رہنے کے نسخے

آپ کو شادی سے پہلے صحتمند رہنا بہت ضروری ہے۔ ایک لڑکی کو چاہیئے کہ …